Main Page/ur

From The Document Foundation Wiki
Jump to: navigation, search

السلام علیکم۔۔۔

یہ صفحہ ڈاکومنٹ فاونڈیشن کے زیر اھتمام لبرے آفس کو اردو زبان میں بہم پہنچانے کے لئے کام کرنے والی ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔

اگر آپ بھی اس ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا ہمارے کام سے متعلق تجاویز دینا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔


Assalam o Alaikum,

This page represents the Team working for the localization of LO into Urdu Language.

Help/suggestions are welcome.