User talk:Urdulizer

    From The Document Foundation Wiki

    السلام علیکم۔۔۔

    میرا نام یاسر امان ہے ۔ کہنے کو یہ میرا صفحہ ہے لیکن میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتا۔

    بہتر ہوگا کہ ہم کچھ کام کر کے دکھایں تاکہ تاری٘خ خود ہمیں یاد کرے۔ کیا خیال ہے؟

    Urdulizer 2012-02-12T11:37:12 (CET)